Secrets Of Nade Ali Privacy Policy

Secrets Of Nade Ali

Hamare Channel "Secrets Of Nade Ali" Mein Ap Ko Nade Ali Sharif Se Related Har Qisim K Mujarab Wazaif , Naqoosh Aur Rohani Amal Malain Ghain .
Silsila Nade Ali Ne Ap Ko Naqsh Nad e Ali Aur Har Kisam Ka Qurani Naqsh Khud Tehreer Karne Ka Tarika Bataia Dyia Hai . Tamam Naqoosh Muskh , Amber , Zafran Aur Gulab Se Tehreer Kyia Jatain Hain . Lahaza Behter Ye Hai K Ap Apni Mushkilat K Hal K liye Naqsh Khud Banaein . Ager Ye Ap Ko Mushkil Laghay Tu Ap Astana Ko Sirf Mushk , Amber , Zafran Aur Tcs Ka Kharch 700 Ada Kar K Ye Naqsh Astana Se Hasil Kar Saktain Hain . Ju Afrad Naqsh Ka Hadia Kharch Yani Mushk , Amber , Zafran Aur Tcs Ka Hadia Kharch Ada Karne Ki Istitaet Nahi Rakhte Wo 2000 Bar Durood e Ibrahimi Mohabbat Se Parh Kar Ye Naqsh Astana Se Free Bhe Hasil Kar Saktain Hain , Likan Koshash Krain K Ap Tcs Ka Kharch Astana Ko Zaroor Ada Krain .

آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آستانہ سے نقش حاصل کرنے کے لیے آپ جو 700 روپے آستانہ کو ادا کرتے ہیں یہ آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور ٹی ، سی، ایس کا خرچ ہے اور یہ سہولت ہم نے آپ کو آپ کی آسانی کے لئے دی ہے اور اس میں سلسلہ نادعلی کا کسی قسم کا کوئی مفاد نہیں ہے اور جن افراد کو لگتا ہے کہ سلسلہ نادعلی اپنے ذاتی مفاد کے آپ کو نقش دیتا ہے تو ان سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ نقش خود تیار کر لیں ۔
سلسلہ نادعلی سے آپ وظائف حاصل کریں یا نقش دونوں دعا ہی کی قسمیں ہیں قرانی نقش اس لئے دعا ہے کیوں کہ اس میں  آپ کی نیت یہ ہوتی ہے کہ "یا اللہ میں نے تیری کلام کو ادب سے اپنے پاس رکھا لہذا اس کلام کے وسیلہ سے میری مشکل آسان فرما دے "
دعا سننے والی ذات ، مشکلات آسان کرنے والی ذات ، حاجت پوری کرنے والی ذات اور رزق دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کا وظیفہ کرنے یا قرانی نقش اپنے پاس رکھنے سے کام نہیں ہوتا تو یہ معاملہ اللہ کا ہے اور اللہ نے اگر آپ کی دعا قبول نہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ سلسلہ نادعلی کی وجہ سے آپ کی دعا قبول نہیں ہوئی ، آپ کی دعا نہ قبول ہونے کا معاملہ آپ کا اور اللہ کی ذات کا ہے ہمارا نہیں ۔ ہم صرف آپ کو وہ روحانی وظائف ، دعائیں اور قرانی نقوش بتانے کے پابند ہیں جو ہمیں حدیث مبارکہ یا قدیم اویلیاء سے سینہ با سینہ حاصل ہوئے ہیں ۔
اور جو باتیں ہمارئے مشاہدات میں آئیں ہیں ان کے مطابق اللہ کی کلام سے آپ کے صرف وہ کام ہوں گے جن میں آپ کی بہتری ہے یعنی اللہ کی کلام سے کھبی بھی ناجائیز کام نہیں ہو تے ۔

Mob - Whatsapp -Imo
0092 332 6189331 Shahid Bhai
0092 302 7539637 Shahid Bhai
0092 306 3441786 Amna Bhahen

No comments:

Post a Comment